ملتان ، 13 جولائی (اے پی پی): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں صحت دشمن عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ،پنجاب بھر میں ایک ہزار بیالیس مقامات کی چیکنگ کی گئی اور 115فود پوائنٹس کے خلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔
وی این ایس ، لاہور