تھرپارکر؛ یوم جشن آزادی پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے  تھرپارکر  کا رخ  کر لیا

95

تھرپارکر،14 اگست(اے پی پی ): یوم جشن آزادی کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد نے   تھرپارکر  کا رخ  کر لیا۔ سیاح صوبہ سندہ کہ تمام اضلاع سے تھرپارکر گھومنے کے لیے ہرسال آتے ہیں، سیاح تھرپارکر کی مشہور جگہوں گڈی  بھٹ ، کارونجہر جبل، جیم مندر سمیت  دیگر جگہوں پر آ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔