جیکب آباد:تھانہ تاجو دیرو کی حدود گاؤں شیر خان میں کارو کاری کے الزام میں خاتون سمیت دوافرادقتل۔

132

جیکب آباد 12اگست (اے پی پی )؛

:ملزم احسان اوڈھو نے کارو کاری کا الزام دیکر اپنی بھابی بلقیس اوررشتیدارسرفراز اوڈھوکو فائرنگ کر کہ قتل کردیا۔واردات کے بعد ملزم جاۓ وقوع سے فرار ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی حدودتھانہ پولیس نے پنہچکر لاش اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیےجہاںپوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردیے،تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔