جیکب آباد 12اگست (اے پی پی)؛ جیکب آباد عدالت نے منشیات رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمرقید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا سنادی ملزم اللہ ڈنو رند پر 160kg چرس رکھنے کا مقدم چل رہا تھا۔
تھانہ مولاداد پولیس نے6دسمبر2019 میں ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔











