سکھر،29اگست(اے پی پی ): روہڑی کے قدیمی ماتم میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایدھی سکھر ٹیم حسین علیہ السلام کے عزداروں کی خدمت کے لئے پیش پیش ہے اور اپنے فرائض کو ادا کرتے ہوئے ایدھی فاو نڈیشن کی 10 ایدھی ایمبولینسزز مفت سروس فراہم کر رہی ہیں ۔
09محرم الحرام کے ماتمی جلوس میں زنجیر زنی ،سینہ کوبی ،زیارت سمیت دم گھٹنے سے زخمی ہونے والے عزداران کو ایدھی سکھر ٹیم نے آج 09 محرم الحرام روہڑی قدیمی ماتمی جلوس کے دوران عزادران حسین رضہ کے عزاداروں کو ایدھی ایمبولینسزز کے زریعے مختلف میڈیکل کیمپس اور تعلقہ ہسپتال روہڑی سول ہسپتال سکھر پہنچایا جہاں انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گی۔











