وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر  برائے  ہوا بازی غلام سرور خان کی ملاقات

126

اسلام آباد ، 9 ستمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے  ہوا بازی غلام سرور خان نے بدھ کو یہاں ملاقات کی ہے  ،ملاقات میں وزارت ہوابازی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔