افغان امن عمل کے حوالے سے پاکستان کے نکتہ نظر اور مصالحانہ کوششوں پر مبنی خصوصی ویڈیو کا اجراء

112

اسلام آباد، 12 ستمبر (اے پی پی):افغان امن عمل کے حوالے سے پاکستان کے نکتہ ء نظر اور مصالحانہ کوششوں پر مبنی خصوصی ویڈیو کا اجراء کر دیا گیا ہے۔