وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی  آئی  اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سینیٹ کی ملاقات

171

اسلام آباد ، 3 ستمبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین سینیٹ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔