کمشنر جاوید اختر محمود کا وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان   بزدار  کے دورے کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ

220

ملتان،17 ستمبر (اے پی پی ): کمشنر جاوید اختر محمود نے   وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان   بزدار  کے دورے کے سلسلے میں سرکٹ ہاؤس میں تقریب کے انتظامات    سمیت   سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔

کمشنر جاوید اختر محمود نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب دورہ ملتان کے دوران ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینگے۔