کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود کا انسداد پولیو مہم پر شہریوں کیلئے  پیغام

345

ملتان ، 21ستمبر ( اےپی پی): کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے انسداد پولیو مہم پر شہریوں کیلئے اپنے   پیغام میں کہا کہ پولیو ایک مہلک مرض ہے۔ انہوں نے  کہا کہ پولیو ایک سیف ویکسین ہے اور یہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب یہ ہماری قومی ذمہ داری کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلوا کر انہیں اپاہج ہونے سے بچائیں۔