ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا سیمینار “پاکستان۔افغانستان تجارت اور سرمایہ کاری فورم کے اجلاس سے خطاب

0
175

اسلام آباد، 21 اکتوبر ( اےپی پی): ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کے زیر اہتمام سیمینار “پاکستان۔افغانستان تجارت اور سرمایہ کاری فورم 2020” کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اس اجلاس کے انعقاد سے نہ صرف پاک-افغان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے بلکہ دوطرفہ تجارت اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔