ایم سی آئی سے سی ڈی اے میں ڈائریکٹوریٹ کی منتقلی ایک اہم قدم ہے: اسد عمر

125

اسلا م آباد، 08 اکتوبر ( اےپی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد میں سی ڈی اے کے جاری منصوبوں کی پیشرفت  کا جائزہ اجلا س منعقد ہوا۔اس موقع پر   وفاقی وزیر نے کہا کہ ایم سی آئی سے سی ڈی اے میں ڈائریکٹوریٹ کی منتقلی ایک اہم قدم ہے۔ اسد عمر نے چاروں ڈائکٹوریٹس کو ایک ہفتہ کے اندر ایکشن پلان تیار کرنے کی  بھی ہدایت کی۔

۔ اسلام آباد کے دیرینہ مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں  اسلام آباد کو ایک ماڈل شہر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ۔  انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم  اسلام آباد کے لیے واسا بنانے کی اصولی منظوری دے چکے ہیں اس کو  جلد از جلد تکمیل کیا