اسلام آباد،05اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے پاور تابش گوہر نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر بھی ملاقات میں موجود تھے۔ملاقات میں توانائی کے شعبہ میں اصلاحالات کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا گیا۔