وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی  ملاقات

159

اسلام آباد،2اکتوبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے ۔ جمعہ کویہاں وزیر اعظم آفس  میں ہونے  والی  ملاقات میں  ترقیاتی امور پر بات چیت ہوئی ۔