ایس اے گارڈن فیز 2 میں نواب ملک عطامحد خان میموریل ٹورنانٹ کا اہتمام

0
169

لاہور،02 نومبر ( اےپی پی):ایس اے گارڈن فیز 2 میں نواب ملک عطامحد خان میموریل ٹورنانٹ کا اہتمام کیا گیا۔تین روزہ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں  شائقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،دلچسپ مقابلے اور رنگا رنگ تقریبات نے میلے کا سماں باندھے رکھا ۔ٹورنامنٹ کا مزید احوال جانتے ہیں عبدالرحمن رانا کی اس رپورٹ میں۔۔