جیکب آباد؛ شاہ بھٹائی پرائمری اسکول کے دو بچے کورونا وائرس میں مبتلا،اسکول سیل

230

جیکب آباد ، 07نومبر  (اے پی پی ): شاہ بھٹائی پرائمری اسکول کے دو بچے کورونا وائرس میں مبتلا ہو  گئے ،فیاض احمد اور سائقہ کی کورونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو آگئی، تحصیل ایجوکیشن آفیسر نے اسکول کو سیل کروادیا۔