عارف  والا؛ گستاخانہ خاکوں  کی اشاعت  کیخلاف  تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی

126

عار ف والا  ،02 نومبر(اے پی پی ): رسول اللّٰہ ﷺ کی شان  میں گستاخانہ خاکوں  کی اشاعت کے خلاف تنظیم اسلامی کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں شرکاء نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی مذمتی تحریروں والے پینا  فلیکسز اٹھا رکھے تھے۔

رسول اللّٰہ ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں اشاعت کے مذمتی تحریریں درج تھیں ، ریلی مختلف بازاروں سے گزر کر پرامن طور پر   بلدیہ چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہو گئی۔