لاہور،09 نومبر (اے پی پی): شاعرِ مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمت اللہ علیہ اپنی لازوال شاعری میں نوجوانوں سے ہمیشہ پُر امید رہے۔انھیں تدبر ،غور و فکر اور جستجو کی راہ لگانے کی تگ و دو کرتے رہے۔
نہیں ہے نا امید اقبال اپنی کِشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
یومِ اقبال پر دیکھتے ہیں لاہور سے ساجد عمر گِل کی رپورٹ۔۔۔











