ميرپورخاص: ٹریکٹر  ٹرالی  کی زد میں آکر موٹر سائکل سوار میاں بیوی جانبحق، بیٹا شدید زخمی

173

ميرپورخاص،24نومبر( اے پی پی): عمرکوٹ روڈ پر بلوچ آبا کے نزدیک ٹریکٹر  ٹرالی  کی زد میں آکر موٹر سائکل سوار میاں بیوی جانبحق ہوگئےجبکہ انکا بیٹا شدید زخمی ہوگیا ہے ۔

 زخمی بیٹے اور جانبحق ہونے والے دونوں میاں بیوی کی لاشوں کو سول اسپتال میرپورخاص منتقل کیا گیا ہے۔