اسلام آباد ، 23 نومبر (اے پی پی ): وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخواہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور کرونا وبا کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔