وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور  پہنچ گئے

182

لاہور،25نومبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان  ایک روزہ دورے پر لاہور  پہنچ گئے،  وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم کو پنجاب میں یونیورسل ہیلتھ انشورنس اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔