باغوں اور پھولوں کے شہر لاہور میں گل داؤدی کی سالانہ نمائش شروع

246

لاہور، 09 دسمبر (اے پی پی ): باغوں اور پھولوں کے شہر لاہور کی ریس کورس پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے  گل داؤدی کی سالانہ نمائش کا افتتاح کردیا گیا ۔دلکش پھولوں سے سجی نمائش کو دیکھنے کے لیے بچے، بوڑھے اور جوانوں کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز کے تحت پارک کا رخ کر لیا ۔مزید احوال جانتے ہیں لاہور سے رب نواز باجوہ کی اس رپورٹ میں۔۔۔