ملتان؛ سی ٹی او  ظفر بزداکی ٹریفک وارڈنز کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش

96

ملتان، 08 دسمبر )اے پی پی ):سی ٹی او  ظفر بزدار  نے ٹریفک وارڈنز کو اچھی ڈیوٹی کرنے پر شاباش دی اور نقد انعامات اور  سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ اس موقع پر انہوں نے   کہا کہ آپ اچھی ڈیوٹی کریں گے تو سرٹیفکیٹ دیا جائے گا اور ڈیوٹی سے غفلت پر  محکمانہ کارروائی  ہو گی ۔