کوئٹہ 28، دسمبر (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے نئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی نے ملاقات کی ملاقات میں امن و امان سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت وزیراعلیٰ بلوچستان کی نئےکمانڈر سدرن کمانڈ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔











