وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی  کی ملاقات

119

اسلام آباد، یکم دسمبر  (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے چین کے قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ ہی نے منگل کو یہاں ملاقات کی ۔ وزیر اعظم عمران خان اور  قومی دفاع کے وزیر جنرل وی فنگ  ہی  کی  ملاقات   وزیر اعظم  آفس میں  ہوئی ۔