پاراچنار ,23دسمبر(اے پی پی ):صوبائی وزیر لائیو اسٹاک محب اللہ خان نے پاراچنار دورہ کے موقع پر جرگہ ہال میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ کرم کے زمینداروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سید اقبال حسین میاں ،طوری اقوام کے طرف سے مشیر حسین،و دیگر مقررین نے خطاب کیا۔











