اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے جبوتی کے پارلیمانی وفد کے اعزا ز میں منگل کو عشائیہ دیا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق عشائیہ میں وفاقی وزراء، وزراء مملکت، سینیٹر ز، اراکین پارلیمنٹ اور اعلی حکام نے شرکت کی۔