اسلام آباد ، 08 دسمبر (اے پی پی ): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر پالیسی کی وجہ سے کورونا کے خلاف جنگ میں کافی کامیابی ملی ہے ، لیکن اس کے
ا ثرات ابھی بھی موجود ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ احتیاط کی جائے کیونکہ احتیاط اس بیماری کا واحد علاج ہے ۔
کرونا ایس او پیز پر عملد آمد سے متعلق اپنے ویڈیو پیغا م میں اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے دئے گئے ایس او پیز پر عمل کریں ۔











