گلیات، 29 دسمبر (اے پی پی ): گلیات بھر میں حالیہ بارف باری کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔ ملک بھر سے سیر تفریحی کے لئے آنے والے سیاح یہاں کے موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے بہت خوش ہیں اوربرفانی موسم سے محظوظ ہو رہے ہیں ۔