اوکاڑ: تھانہ صدر پولیس نے منشیات فروش سے شراب کی 600 سےزائد بوتلیں برآمد کرلیں

145

اوکاڑہ،21جنوری (اے پی پی) پولیس تھانہ صدر کی کاروائی کے نتیجے میںبدنام زمانہ منشیات فروش  غلام صابر گرفتار کرلیا گیا۔ملزم کے قبضے سے شراب کی 600 سے زائد بوتلیں  برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیاگیا۔ مہر اسماعیل ایس ایچ او کے مطابق ملزم اس سے پہلے بھی کئی بارجیل جاچکا ہے۔