واشنگٹن، یکم جنوری (اے پی پی): امریکا میں پاکستا نی سفارتخانہ نے سال 2020 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے،سال 2020امریکا میں پاکستانی سفار ت خانہ کیلئے نہایت اہم رہا جس دوران انہوں نے کئی محازوں پر کامیابی حاصل کی ، جس میں امریکا سے تعلقات میں بہتر ی، مسئلہ کشمیر، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو اجاگر کرنے اور خاص کر افعان امن عمل نمایاں ہیں ۔