سپورٹس ۔تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو گوادر موٹر سائیکل, کار ریلی ،تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو گوادر موٹر سائیکل کار ریلی کا انعقاد

94

کوہیٹہ،لسبیلہ ،29 جنوری(اےپی پی): سپورٹس ۔تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو  گوادر موٹر سائیکل, کار ریلی

 تین روزہ گرینڈ ٹور کراچی ٹو گوادر موٹر سائیکل, کار ریلی  کا انعقاد  ہوگیا ۔

بلوچستان کا مثبت تشخص اور ٹورازم کو دنیا بھر میں  اجاگر کرنے والی اس موٹر سائیکل و کار ریلی کراچی سے  بلوچستان  ضلع لسبیلہ کےصنعتی شہر حب پہننچنے پر اسٹنٹ کمشنر حب لیفٹینٹ ر محمد احمد ظہر نے شاندار استقبال کیا۔ موٹر سائیکل و کار ریلی  بلوچستان کے خوبصورت کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر ،پرنس آف ہوپس،اورماڑہ، پسنی کے علاقوں سے ہوتی ہوئی گوادر میں اختتام پذیر ہوگی۔