مری؛ برف باری سے لطف اندوز   ہونے کیلئے  چیتا پوائنٹ پر   سیاحوں کا رش

62

مری، 20 جنوری (اے پی پی ):پاکستان کے بالائی علاقوں اور تفریحی مقامات پر حالیہ   برف باری   سے   ٹھنڈمیں اضافہ ہو گیا ہے ۔ گلیات کےعلاقے چیتا پوائنٹ پر موجود   سیاحوں کی بڑی تعداد پہلے کی پڑی برف باری سے لطف اندوز  ہو رہے ہیں۔