چیئر مین پی ایچ اے اعجاز جنجوعہ کی ٹریفک دفتر آمد

55

ملتان، 23 جنوری (اے پی پی ):سی ٹی او ملتان محمد ظفر بزدار کا چیئر مین پی ایچ اے  ( (PHA اعجاز جنجوعہ کے ہمراہ ملتان پولیس ایف ایم  کا دورہ  ، چیئر مین پی ایچ اے  نے ملتان پولیس ایف ایم 6۔88 کے کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ لوگوں کو ٹریفک قوانین بارے آگاہی اور روڈ ڈسپلن قائم کرنے میں ایف ایم بہت اہم ہے ۔ڈرائیور حضرات دوران ڈرائیونگ ٹریفک اپ ڈیٹس کے لئے ایف ایم ریڈیو 6۔88 ٹیون کریں۔