ڈپٹی کمشنر عامر خٹک کی ہدایت پر غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن 

70

محکمہ سول ڈیفنس نے شہر میں قائم3 منی پٹرول پمپس سیل کر دیئے گئے ہیں منی پٹرول پمپس کے مالکان موقع پر گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

پٹرول پمپس کا تمام سامان بھی ضبط کر لیا گیا ہے گرفتار ہونیوالوں میں عامر اونر منی پٹرول پمپ شاہ ٹاون،عثمان غنی روڈ بھی شامل ہیں منی پٹرول پمپ شاہین مارکیٹ کا مالک راناسجاد اورچونگی نمبر14 کا شمشاد علی بھی شامل ہیں کاروائی سول ڈیفنس کے چیف انسٹرکٹرفہیم امداد کی قیادت میں کی گئی