اوکاڑہ:تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی،  5 ملزمان گرفتار 

86

اوکاڑہ،15فروری(اے پی پی):تھانہ راوی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی جاری،ایس ایچ او رانا کاشف اور پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا،  ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت خلیل، طاہر الحسن، شکیل، رشید اور آصف کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔