کرکٹ کاجنون، بورے والا کا جمشید علی کھلاڑی نہیں تو کمینٹیٹر بن گیا

179

بورے والا، 15فروری(اے پی پی):قومی کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ بورے والا ایکسپریس  وقار یونس کے شہر بورے والا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،مقامی زمیندار کا ملازم جمشید علی کرکٹ میچز کی بین الا قوامی معیار کے مطابق کمنٹری کر کے سب کو کیسے حیران کرتا ہے آئیے دیکھتے ہیں اس حوالہ سے بورے والا میں اپنے نمائندے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ۔۔۔۔۔۔