جہلم؛ شہرو مضافاتی علاقوں میں شدید دھند  کا   سلسلہ  جاری

79

جہلم،10فروری(اے پی پی ):شہرو مضافاتی علاقوں میں شدید دھند  کا   سلسلہ  جاری ہے  ، دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم رہ     گئی ہے  جبکہ   سردی کی شدت میں اضافہ  ہو  گیا ہے  ۔ دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر  ہوئی ہے ۔

موٹروے پولیس کے  مطابق   شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب اور فوگ لائٹس کے استعمال کریں ۔