ریسکیو 1122 مری۔لوئر ٹوپہ بازار کے نزدیک سرینگر روڈ پر دو کار اور کوسٹر وین میں تصادم

103

 مری ،12 فروری (اے پی پی ):ریسکیو 1122 ملوئر ٹوپہ بازار کے نزدیک سرینگر روڈ پر دو کار اور کوسٹر وین میں تصادم چار افراد شدید زخمی۔ریسکیو 1122 کی تین ایمبولنس موقع پر موجود،زخمی افراد میں خواتین شامل۔

زخمی افرد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال مری منتقل کیا جا رہا ہے۔