سیالکوٹ :ڈسکہ روڈ گلوٹیاں موڑ کے قریب دھند کے باعث  6 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

160

سیالکوٹ،11فروری( اے پی پی):ڈسکہ روڈ گلوٹیاں موڑ کے قریب دھند کے باعث  6  گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،5 افراد زخمی۔ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔حادثہ کے نتیجہ میں 5افراد صدیق،رحمان،ارشد اور شازیہ شامل ہیں جبکہایک نامعلوم زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا ہے۔