National ضلع کرم میں بارش اور کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا Fri, 26 Feb 2021, 11:34 AM 121 FacebookTwitterPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2021/02/Weather-in-District-Kurram.mp4 پاراچنار،27 فروری (ا ےپی پی(:ضلع کرم میں بارش اور کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے، بارشوں کے باعث علاقے کے فصل اور باغات پر مثبت اثرات پڑے ہیں۔