ضلع  کرم   میں بارش اور   کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا

115

پاراچنار،27 فروری (ا ےپی پی(:ضلع   کرم  میں بارش  اور  کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا ہے، بارشوں کے باعث علاقے کے فصل اور باغات پر مثبت اثرات پڑے ہیں۔