قومی اسمبلی کا اجلاس  صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا

120

اسلام آباد۔23فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ منگل کو قومی اسمبلی میں نجی کارروائی کا دن تھا۔ ایجنڈے میں موجود امور نمٹانے کے بعد ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔