ملتان:ضلعی انٹر تحصیل سپورٹس ٹورنامنٹ کے ٹیبل ٹینس اور والی بال فائنل راوئنڈ انٹر تحصیل ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ کا افتتاح

88

ملتان 25، فروری (اے پی پی ): ضلعی انٹر تحصیل سپورٹس ٹورنامنٹ کے ٹیبل ٹینس اور والی بال فائنل راوئنڈ انٹر تحصیل ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ کا افتتاح جناب شمشیر خان چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی ملتان اور جناب خواجہ مظہرالحق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری ملتان گورنمنٹ سمرا پبلک ھائی سکول میں   میچز کھیلے گئے آخر میں جیتنے والی ٹیموں کو مہمان خصوصی

شمشیر خان چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی اور عابد بزدار صدر ھیڈ ماسٹرز اینڈ پرنسیپلز ایسوسی ایشن ضلع ملتان نے انعامات تقسیم کئے۔