اسلام آباد،5فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک محمد عامر ڈوگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔