وزیر اعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی ملاقات

104

اسلام آباد ،16 فروری (اے پی پی ):و زیراعظم عمران خان سے  مشیر برائے صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤد نے منگل کو یہاں ملاقات کی ہے،ملاقات  میں مشیر تجارت نے وزیر اعظم کو اپنے حالیہ دورہ ازبکستان اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کے حوالے سے بریفنگ دی۔