وفاقی وزیراسدعمرکی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکااجلاس  

70

اسلام آباد، 02 فروری  (اے پی پی): وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرکی زیر صدارت  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکااجلاس   منگل کو   یہاں  منعقد ہوا،  اجلاس میں ملک میں کرونا کی موجود صورتحال کا جائزہ  لیا  گیا ۔