پاراچنار کے بیشتر علاقوں پر بارش اور کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا

73

 پاراچنار  25فروری (اے پی پی ):،پاراچنار سمیت ڈسٹرکٹ کے بیشتر علاقوں پر بارش اور کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا بارش کے بعد پاراچنار کے سڑکوں پر رش کم نظر آئ اور زمیندار ں نے بارش کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کئے۔