اسلام آباد ،23 فروری (اے پی پی ): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات پائے جاتے ہیں ، جن میں کھیل ، تعلیم ، تجارت ، سرمایہ کاری ، دفاع، سیاحت اور ثقافت سر فہرست ہیں ۔