ملتان، 05 فروری (اے پی پی ): پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق پنجاب و ممبر کشمیر کمیٹی پنجاب مہندر پال سنگھ نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم ک اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اسے کوئی پاکستان سے جدا نہیں کر سکتا۔
پاکستان زندہ آباد کشمیر بنے گا پاکستان